صفحہ اول
وکیپیڈیا سے
|
|||||
| تـمـام مقالات |
ا | ب | پ | ت | ٹ | ث | ج | چ | ح | خ | د | ڈ | ذ | ر | ڑ | ز | ژ | س |
| ش | ص | ض | ط | ظ | ع | غ | ف | ق | ک | گ | ل | م | ن | و | ھ | ی | ے |
| ایک جائزہ • تـلاش • معاونت • ہمارے ساتھ شامل ہوں |
| ریاضیات | روبالیات | تاریخ | جغرافیہ | معاشرہ | ||||||||
| معاشیات | علم الادویـہ | سوانح حیات | صحت وطب | سائنس | ||||||||
| ہندسیات | اسلام | قزمہ طرزیات | تمریض | مسلم سائنس | ||||||||
فہرست ابجد - تلاش اشارہ ابجد - تلاش شعبہ جات - تلاش ابواب - تلاش زمرہ جات - دیگر فہرستیں
|
منتخب مضمون
مسلمانوں کی عبادت گاہ کو مسجد کہتے ہیں۔ عموماً اسے نماز کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مگر تاریخی طور پر یہ کئی حوالوں سے اہم ہیں مثلاً عبادت کرنے کے لیے، مسلمانوں کے اجتماع کے لیے، تعلیمی مقاصد کے لیے حتیٰ کہ مسلمانوں کے ابتدائی زمانے میں مسجدِ نبوی کو غیر ممالک سے آنے والے وفود سے ملاقات اور تبادلہ خیال کے لیے بھی استعمال کیا گیا ہے۔ مساجد (مسجد کی جمع) سے مسلمانوں کی اولین جامعات (یونیورسٹیوں) نے بھی جنم لیا ہے۔ اس کے علاوہ اسلامی طرزِ تعمیر بھی بنیادی طور پر مساجد سے فروغ پایا ہے۔ لفظ 'مسجد' کا لغوی مطلب ہے ' سجدہ کرنے کی جگہ'۔ اردو سمیت مسلمانوں کی اکثر زبانوں میں یہی لفظ استعمال ہوتا ہے۔ یہ عربی الاصل لفظ ہے۔ انگریزی اور یورپی زبانوں میں اس کے لیے موسک (Mosque) کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے اگرچہ بعض مسلمان اب انگریزی اور دوسری یورپی زبانوں میں بھی 'مسجد' (Masjid) استعمال کرتے ہیں کیونکہ ان کے خیال میں یہ ہسپانوی لفظ موسکا (Moska) بمعنی مچھر سے نکلا ہے۔ البتہ بعض لوگوں کے خیال میں یہ بات درست نہیں ہے۔ اہلِ اسلام کے نزدیک 'مسجد' سے وہ عمارت مراد ہے جہان نمازِ جماعت ادا کی جاتی ہے۔ اگر مسجد میں نمازِ جمعہ بھی ہوتی ہو تو اسے جامع مسجد کہتے ہیں۔ مسجد کا لفظ قرآن میں بھی آیا ہے مثلاً مسجد الحرام کے ذکر میں بے شمار آیات میں یہ لفظ استعمال ہوا ہے۔ بعض دانشوروں کے خیال میں تمام مساجد اصل میں مسجد الحرام ہی کی تمثیل ہیں اگرچہ بعد میں بہت شاندار اور مختلف الانواع طرز ہائے تعمیر پیدا ہوئے جس سے ایک الگ اسلامی طرزِ تعمیر نے جنم لیا۔۔۔ کیا آپ کو معلوم ہے؟
|
اگر آپ کو اس صفحے پر چند (یا کئی) الفاظ اجنبی لگ رہے ہوں تو درج ذیل صفحے پر نظر ڈالنا مفید ہوسکتا ہے ۔۔۔۔۔
اگر قلم میں تلوار سے زیادہ طاقت ہے، تو اردو ویکیپیڈیا پر یہ طاقت آپ کے ہاتھ میں ہے۔
For non-Urdu-speakers: If you have any comments or questions, you can leave a message in English or Japanese HERE. See also, WIKIMEDIA EMBASSY and LOCAL URDU EMBASSY. If you are interested, see How to read Urdu script. |
اردو ویکیپیڈیا کے معیار اور کوششوں کو دیکھ کر ایک گمنام صارف کی جانب سے تبادلۂ خیال ثـقـب اسود پر درج کیا گیا ایک تبصرہ۔
|