Location via proxy:   HOME  
Still Stuck? Try Our Proxy Network  LegalSurf   OrkutPass    NewJumbo

صفحہ اول

وکیپیڈیا سے

Jump to: navigation, search

پير 4 فروری 2008ء

ایک دائرۃ المعارف، جو ہر کوئی مرتب کرسکتا ہے۔
6,820 مقالات ، اردو مـیں
تـمـام
مقالات
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س
ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ھ ی ے
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ایک جائزہتـلاشمعاونتہمارے ساتھ شامل ہوں

فہرست تصاویرا تا ےکل زمرہ جات

شمارندی مسرد
ریاضیات
ریاضیات روبالیات
روبالیات تاریخ
تاریخ جغرافیہ
جغرافیہ معاشرہ
معاشرہ
معاشیات
معاشیات علم الادویـہ
علم الادویـہ سوانح حیات
سوانح حیات صحت وطب
صحت وطب سائنس
سائنس
ہندسیات
ہندسیات اسلام
اسلام قزمہ طرزیات
قزمہ طرزیات تمریض
تمریض مسلم سائنس
مسلم سائنس

فہرست ابجد - تلاش اشارہ ابجد - تلاش شعبہ جات - تلاش ابواب - تلاش زمرہ جات - دیگر فہرستیں

منتخب مضمون

مسلمانوں کی عبادت گاہ کو مسجد کہتے ہیں۔ عموماً اسے نماز کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مگر تاریخی طور پر یہ کئی حوالوں سے اہم ہیں مثلاً عبادت کرنے کے لیے، مسلمانوں کے اجتماع کے لیے، تعلیمی مقاصد کے لیے حتیٰ کہ مسلمانوں کے ابتدائی زمانے میں مسجدِ نبوی کو غیر ممالک سے آنے والے وفود سے ملاقات اور تبادلہ خیال کے لیے بھی استعمال کیا گیا ہے۔ مساجد (مسجد کی جمع) سے مسلمانوں کی اولین جامعات (یونیورسٹیوں) نے بھی جنم لیا ہے۔ اس کے علاوہ اسلامی طرزِ تعمیر بھی بنیادی طور پر مساجد سے فروغ پایا ہے۔

لفظ 'مسجد' کا لغوی مطلب ہے ' سجدہ کرنے کی جگہ'۔ اردو سمیت مسلمانوں کی اکثر زبانوں میں یہی لفظ استعمال ہوتا ہے۔ یہ عربی الاصل لفظ ہے۔ انگریزی اور یورپی زبانوں میں اس کے لیے موسک (Mosque) کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے اگرچہ بعض مسلمان اب انگریزی اور دوسری یورپی زبانوں میں بھی 'مسجد' (Masjid) استعمال کرتے ہیں کیونکہ ان کے خیال میں یہ ہسپانوی لفظ موسکا (Moska) بمعنی مچھر سے نکلا ہے۔ البتہ بعض لوگوں کے خیال میں یہ بات درست نہیں ہے۔ اہلِ اسلام کے نزدیک 'مسجد' سے وہ عمارت مراد ہے جہان نمازِ جماعت ادا کی جاتی ہے۔ اگر مسجد میں نمازِ جمعہ بھی ہوتی ہو تو اسے جامع مسجد کہتے ہیں۔ مسجد کا لفظ قرآن میں بھی آیا ہے مثلاً مسجد الحرام کے ذکر میں بے شمار آیات میں یہ لفظ استعمال ہوا ہے۔ بعض دانشوروں کے خیال میں تمام مساجد اصل میں مسجد الحرام ہی کی تمثیل ہیں اگرچہ بعد میں بہت شاندار اور مختلف الانواع طرز ہائے تعمیر پیدا ہوئے جس سے ایک الگ اسلامی طرزِ تعمیر نے جنم لیا۔۔۔

کیا آپ کو معلوم ہے؟
  • امریکہ نے دنیا کے تمام ممالک سے زیادہ بیرونی قرضے لے رکھے ہیں اور دوسرے نمبر پر برطانیہ ہے۔ (مزید)
  • دنیا کی تقریباً آدھی آبادی صرف پانچ ممالک چین، بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور انڈونیشیا میں رہتی ہے۔ (مزید)
  • پاکستان اور چین کے درمیان شاہراہ قراقرم دنیا کی بلند ترین بین الاقوامی شاہراہ ہے۔ (مزید)
  • تربیلا بند (ڈیم) دنیا میں مٹی کی بھرائی کا سب سے بڑا بند ہے۔ (مزید)
  • لکسمبرگ کی فی کس آمدنی دنیا میں سب سے زیادہ ہے جو 80,471 امریکی ڈالر سالانہ ہے۔ (مزید)
  • 756ء میں عبدالرحمٰن الداخل نے جب اندلس فتح کرنے کے لیے مقامی امیر سے جنگ لڑی تو بے سر و سامانی کا عالم یہ تھا کہ فوج کے پاس عَلَم بھی نہ تھا، ایک سپاہی نے نیزے پر سبز عمامہ لپیٹ دیا اور یہی اندلس میں امویوں کا نشان اور علم قرار پایا۔
  • محمد احمد بن سید عبداللہ المعروف مہدی سوڈانی سے انگریز اس قدر نفرت کرتے تھے کہ 1900ء میں سوڈان پر قبضہ مکمل ہونے کے بعد انہوں نے کی قبر کھدوادی اور اُن کی ہڈیاں جلا ڈالیں۔
منتخب تصویر


الحمرا ، جسکی چھت اور بالائی محرابوں سے اسلامی اندازِ تعمیر ناپید

اگر آپ کو اس صفحے پر چند (یا کئی) الفاظ اجنبی لگ رہے ہوں تو درج ذیل صفحے پر نظر ڈالنا مفید ہوسکتا ہے ۔۔۔۔۔

اگر قلم میں تلوار سے زیادہ طاقت ہے، تو اردو ویکیپیڈیا پر یہ طاقت آپ کے ہاتھ میں ہے۔

  --- مـزید اقوال

For non-Urdu-speakers: If you have any comments or questions, you can leave a message in English or Japanese HERE. See also, WIKIMEDIA EMBASSY and LOCAL URDU EMBASSY. If you are interested, see How to read Urdu script.

اردو ویکیپیڈیا کے معیار اور کوششوں کو دیکھ کر ایک گمنام صارف کی جانب سے تبادلۂ خیال ثـ‍قـب اسود پر درج کیا گیا ایک تبصرہ۔

wikipedia has done a great job in establishing a authentic source of information of encyclopedia in urdu language that is really un parallled i have ever seen on the web. Wikipedia no doubt deserves the congratulations from all urdu readers on reaching around the covered topics. Wikipedia has taken utmost care about the linguistic values that could be thought possible.

نئی عبارت کیلیۓ صفحہ تازہ کیجیۓ!

  • سائنس ، ریاضی و دیگر اہم مضامین کی تَصَـفّـُـح (برا‌ؤزنگ) ، انگریزی SPELLING سے بھی کی جاسکتی ہے۔
  • اگر آپکو کسی اصطلاح کا ترجمہ درکار ہے تو آپ اسے مطلوب الفاظ پر لکھ کر پوچھ سکتے ہیں۔
  • اپنی تحریر میں انگریزی ویکیپیڈیا کا ربط اور وہاں انگریزی مضمون میں دی گئی categories بھی درج کیجیۓ۔


Your